Physics guess paper of 10th class 2019


مشقی مختصر سوالات چھوٹی عبارت والے یاد کریں ؟
تمام مشقی معروضیاں؟
مشقی چھوٹی عبارت والے نمیریکلز یاد کریں؟
عورتوں کی ساونڈ مردوں کی ساونڈ سے باریک یا پتلی کیوں ہوتی ہے؟

اینگل آف انسیڈینس کی تعریف کریں؟
Angle of insedence?
آپٹیل سنٹر کی تعریف کریں جیو آپٹیل لینز میں استعمال ہوتی ہے؟

ریزولنگ کی تعریف؟
Resolving power?
قریب نظری اور بعید نظری؟


کمپاونڈ میکرو سکوپ کی خصوصیات لکھیں؟
Charactrestics of microscope?
کولمب کا الیکٹرو سٹیٹک قانون لکھیں
Columb electro statics?
الیکٹرک انٹینسٹی کی تعریف بیان کریں ؟
Electric intensity?
کیپیسٹر کی کپیسٹس سے کیا مراد ہے؟
Capcitor of capcitas?

کیا الیکٹرو سٹیٹک پوٹینشل کے لئے چارج شدہ
جسم کی موجودگی ضروری ہے؟

کتنے نیگیٹو چارج ذرات کے 100 اوہم کے برابر ہوگا؟

الیکٹرو سٹیٹک سے کیا مراد ہے؟
Electrostatic?

سمپل ہارمونک کیا ہے؟
Simple harmonic?
ہک کا قانون بیان کریں؟
Law of Hook?
ٹائم پیریڈ اور فریکونسی کیا ہیں؟تعریف لکھیں دونوں کی
سمپل ہارمونک کی دو خصوصیات لکھیں؟
مکینیکل ویوز کیا ہوتی ہیں؟
الیکٹرومیگنیٹک سے کیا مراد ہے؟
ویبریٹری موشن اور ویو موشن کیا ہے؟
ساؤنڈ کی لاوڈینس اور انٹینسٹی میں فرق بیان کریں؟
فریکونسی اور پچ میں فرق؟
کیا ساونڈ کی گونج اور ریفلیکشن میں فرق ہے؟بیان کریں
ساونڈ کیا ہے اور ساونڈ ویو کیسے سفر کرتی ہے؟
مریض کے جسم کی ساونڈ ویو کیسے سنی جاسکتی ہے؟

کنوینشل کرنٹ سے کیا مراد ہے؟
What is conventional current?
الیکٹرو موٹو فورس سے کیا مراد ہے؟
What is EMF? 
اوہم کا قانون بیان کریں؟
Write Law of OHm and unit?
کنڈکٹر اور انسولیٹر کے درمیان فرق بیان کریں؟
Difference conductor and insulator?
DC اورA.C. میں فرق بیان کریں؟

Difference A.C and D.C?
اوہم کی تعریف؟

Define Ohm?unit 
کلو واٹ کی تعریف لکھیں؟
Kilowat?unit 

الیکٹرو میگنٹزم کی تعریف بیان کریں؟
Electromagnetism?
الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن کی تعریف؟
Electromagnetic induction?
سٹیپ آپ اور سٹیپ ڈاون کی تعریف؟
Setup up and down?
مائیکل فراڈے کا تعارف لکھیں؟
Write Mical Fraday?
ADC اورDAC میں فرق بیان کریں
اینڈ آپریشن سے کیا مراد ہے؟
Define AND operation?
ناٹ آپریشن سے کیا مراد ہے؟
Define Not Operation?
ٹرتھ ٹیبل والا ایک سوال لازمی آئے گا؟
Plsaese see truth table All?
ڈیٹا اور انفارمیشن سے کیا مراد ہے؟
Data and information?
کمیوٹر سوفٹ ویر کی اقسام؟
Types of sowftware computer?
فلیش ڈرائیور کی تعریف؟
Define flash Driver?
مختلف ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کے نام لکھیں؟
Write name different Hardware and sowftware?
ریم و روم اور میموری میں فرق؟
Ram and rom and memory different?
اٹامک نمبر اٹامک ماس؟
Atomic Number and atomic mass?
آسو ٹوپس؟
Isotopes define?
ریڈی ایشن کے دو عام خطرات؟
Threating of any two radiation?
ریڈی ایشن کا یونٹ؟
Write unit radiation?
نسیم بری  اور بحری میں فرق؟
Naseem barri and bahrri?
ہاف لائف سے کیا مرادہے؟
What is half life?

دماغ کی ریڈیو تھراپی میں احتیاط تحریر کریں؟
Care in btain radio therapy?
نیو کلیئر فیشن اور فیوزن میں فرق؟
Nuclear fusion and fission?
Long question






Previous
Next Post »