How to recover natural health?

قدرتی خوبصورتی کیسے بڑھائیں؟ How to recover natural Health? اگر آپ چائے پینے کے شوقین ہیں تو آپ کے کیلئے اچھی خبر ہے کہ چائے کا مناسب استعمال آپ کے دانتوں کو خراب ہونے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔میڈیکل کالج آف جارجیا کے محققین کا کہنا ہے کہ چائے فلورائیڈ کے حصول کیلئے ایک قدرتی ذریعہ ہے، جس سے دانتوں کی سطح مضبوط ہوتی ہے اور خراب نہیں ہوتی۔تحقیق کے مطابق دن بھر میں 4کپ بغیر دودھ کی چائے سے اتنا فلورائیڈ مل جاتا ہے جتنا دانتوں کی اچھی صحت کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ لوگوں کو دودھ کے بغیر چائے کی عادت بھی ڈالنی چاہئے کیونکہ اس سے دانتوں


کیلئے مفید فلورائیڈ جسم کا حصہ بنتا ہے۔دوسری جانب ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ چائے کا حد سے زیادہ استعمال دانتوں اور ہڈیوں کیلئے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ زیادہ مقدار میں فلورائیڈ تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔

How to make yourself beautiful?
Previous
Next Post »