کراچی پولیس کا نیا اقدام شروع :اب خیر نہیں




 افضل ندیم ڈوگرہ:
2018 ہنگاموں سے نمٹنے کیلئےکراچی پولیس کانیا اقدام ہنگاموں،اشتعال انگیز مظاہروں ،خلاف قانون کارروائیوں اور ریلیوں سے نبردآزما ہونےکیلئے کراچی پولیس بھی بین الاقوامی طرز پر تیار ہوگئی ہےجس کیلئے انسداد فسادات فورس میدان میں اتار دی گئی ہے۔ اینٹی رائٹس فورس کی تعارفی تقریب گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی، جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے فورس سے خطاب کیا۔ تقریب میں ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی ضلعی ایس ایس پیز، ایس ایس پی ہیڈکوارٹر اور افسران نے شرکت کی۔
Previous
Next Post »