شاہ صدردین میں پھر سے قتل شروع

تھانہ شاہ صدر دین کی پل گاجری کے نواح میں پانی کے تنازعے پر فائرنگ سے محمد اسماعیل کھوسہ قتل ذرائع کے مطابق قاتلوں کا تعلق لاشاری برادری ہے جبکہ مقتول محمد اسماعیل کا تعلق کھوسہ فیملی سے بتایا جارہاہے ۔۔ لواحقئن کے مطابق وقوعہ دن1بجے کا ہے ہم ڈیڈ باڈی لیکر ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ غازی خان پہنچے لیکن تین بج چکے ہیں پوسٹ مارٹم نہیں کیا جارہا اور مسلسل 3گھنٹے سے متعلقہ ڈاکٹر صاحب کانمبر بھی آف مل رہا ہے انہوں نے کہا غم اور مصیبت کی اس گھڑی میں ۔۔ڈی سی او ڈیرہ غازی خان متعلقہ ڈاکٹر کی بے حسی کا نوٹس لیں
Previous
Next Post »