پیر عادل کے رہائشی مزدور کا بیٹا ایکسی ڈینٹ

دربار پیر عادل کے رہائشی  خادم حسین سکهانی کے بڑے بیٹے صابر حسین سکهانی کا آج تو نسه روڈ داود کوٹ کے مقام پر اکسیڈ نٹ هوا هے مرحوم صابر حسین موقع پر اللہ پاک کو پیارا ہو گئے ہیں دعا هے کہ الله پاک مرحوم صابر حسین کو جنت الفردوس مین اعلی مقام عطا فرماے  مرحوم کے والدین اور تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

Previous
Next Post »