For more updates visit our youtube channel"Taleemi News"

Visit DG Khan streets. 

آیئے ڈیرہ غازیخان کا ماحول وزٹ کریں 

‏یہ ہے خوبصورت شہر ڈیرہ غازی خان جسے وینس کی طرز پر بنانے کے لیے سابقہ دور میں عوامی نمائندوں کی جانب سے انتھک محنت کی گئی ہے. عنقریب شہری اندرون شہر موٹر بوٹس اور کشتیوں پر سفر کے ایڈونچر سے لطف اندوز ہو سکیں گے

یہاں سے ن لیگی ایم این اے191 سے حافظ عبدالکریم اور ایم پی اے پی پی 289سے علیم شاہ رہے ہیں اور اویس لغاری جیسے نااہل رہے چکے ہیں 

پورے شہر کا بیڑا غرق کر دیا گیا 

گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے شہر ندی نالوں کے منظر پیش کر رہا ہے

Ye hain hamaray sardar.

ڈی.جی.خان کی گلیاں ملاحظہ فرمائیں

Load Comments

Subscribe Our Newsletter